خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: موچیوالا کے چک نمبر 441 میں مبینہ فائرنگ کی ویڈیو پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، پولیس نے 6 ملزمان حراست میں لے لیے، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاریجھنگ: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمن کا ضلعی محکموں کے اجلاس اور شہر کے مختلف علاقوں کے اچانک دوروں میں ترقیاتی منصوبوں، صفائی آپریشن، سیوریج اور ہسپتال کی سہولیات کا جائزہ، بروقت تکمیل اور عوامی خدمات بہتر بنانے کی ہدایتجھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس اجلاس، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، حادثات کی روک تھام اور کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے سخت احتساب کی ہدایتجھنگ میں یوتھ کلائمیٹ کانفرنس، 100 سے زائد طلبہ کی شرکت، دریائے چناب میں سیلاب، شدید گرمی، فضائی آلودگی اور کسانوں کے مسائل پر گفتگو، سفارشات نیشنل یوتھ اسٹیٹمنٹ 2026 میں شامل کی جائیں گینائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
معیشت

ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں نئے منصوبے شروع کرنے میں دلچسپی بڑھنے لگی۔ ماضی قریب میں حکومت کے اعلی سطحی وفودنے چین کے مختلف دوروں میں…

4 October 2024
بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار2024کے 12 ویں ایڈیشن کاایکسپو سینٹر کراچی میں انعقاد
معیشت

بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار2024کے 12 ویں ایڈیشن کاایکسپو سینٹر کراچی میں انعقاد

بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینارآئیڈیاز 2024کے 12 ویں ایڈیشن کاایکسپو سینٹر کراچی میں انعقاد پاکستان کی ڈیفنس انڈسٹری کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے کیلئے وزارت دفاع اور دفاعی پیداوار کے تحت…

3 October 2024
پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں،وزیرخزانہ
معیشت

پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں،وزیرخزانہ

خزانہ اور محصولات کے وزیر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت خراب کارکردگی کے حامل اداروں کی نجکاری اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر کام کررہی ہے۔ ایک نجی ٹیلی ویژن چینل…

2 October 2024
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں چودہ اکتوبر تک توسیع کردی
معیشت

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں چودہ اکتوبر تک توسیع کردی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال2023-24 کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں رواں ماہ کی چودہ تاریخ تک توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر نے مختلف تجارتی اداروں،ٹیکس بار ایسوسی…

1 October 2024
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں