پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ فوجی تربیت کا آغاز
- پاکستان
- 12/01/2024

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان، اسرائیل کی بلا اشتعال اور بلاجواز جارحیت پر، حکومت ایران اور برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی میں کھڑا ہے۔ انہوں نے ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی،
READ MORE
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے ایران پر اسرائیل کے اشتعال انگیز حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے فوجی حملے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سا لمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں اور یہ اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قانون
READ MORE
قومی اسمبلی میں آج اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوا ۔ بحث کا آغاز کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما عمر ایوب خان نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو ٹیکس سے مستثنی ہوناچاہیے تاکہ اس کی برآمدی صلاحیت اور معاشی ترقی کو فروغ دیاجاسکے۔ پارلیمانی امور کے وزیر طارق
READ MORE
پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار آج کاروبار کے آغاز پر ایک لاکھ پچیس ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں1138پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس گزشتہ کاروباری روز 124,352پوائنٹس پر بند ہوا تھا تاہم آج صبح ٹریڈنگ
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ سرکاری دورے پرابوظہبی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر طہنون بن زید النہیان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، وزیر داخلہ محسن نقوی
READ MORE
پاکستان نے برسلز میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کے دوران بھارتی وزیرخارجہ کے غیرذمہ دارانہ بیانات کو یکسر مسترد کردیا ہے ۔ دفترخارجہ نے آج ایک بیان میں کہاکہ اعلی سفارتکاروں کی بات چیت کا مقصد کشیدگی کو ہوا دینے کے بجائے امن وہم آہنگی ہوناچاہیے ۔ ایک وزیرخارجہ کا لب ولہجہ اس کے اعلی
READ MORE