صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد بے پناہ مسائل کے باوجود وزیراعظم اور اتحادی حکومت عوامی مسائل کے حل پر توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی طرف سے ریلیف ناممکن تھا تاہم وزیراعظم نے
READ MORE
دو روزہ پاکستان معدنی سرمایہ کاری فورم منگل کوشروع ہوگا۔ دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کو فورم میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اس فورم کے ذریعے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل مقامی سرمایہ کاروں کو ماہرین کی آرا، معدنی ذخائر کے بارے میں اہم معلومات اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرے گی۔
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونے والے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج (جمعہ) اسلام آباد میں رمضان ریلیف پیکیج کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پہلی
READ MORE
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کا بانی چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے کوالالمپور ، ملائیشیا کے حالیہ تعمیری دورے کے دوران کیا گیا جہاں انہوں نے آئندہ بین الپارلیمانی کانفرنس کے خصوصی بریفنگ سیشن میں شرکت کی۔ یوسف رضا گیلانی کی بطور
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ وزیراعظم نے گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں 7.41 روپے فی یونٹ اور صنعتی صارفین کے لئے 7.59 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا۔ آج (جمعرات) اسلام آباد میں بجلی کے نرخوں میں کمی کے حکومتی پیکیج کے اعلان
READ MORE
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عازمین حج وعمرہ کیلئے سعودی قوانین کی پاسداری لازمی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے گزشتہ روز ایک خاتون کی طرف سے سعودی اہلکار پرحملے کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہارکیا اوراسے انتہائی افسوسناک واقعہ قرارردیا۔ طاہر اشرفی نے کہاکہ سعودی
READ MORE