728 x 90



  • پاکستان سپر لیگ کا دوسرا انٹرنیشنل روڈ شو کل نیویارک میں ہوگا

    پاکستان سپر لیگ کا دوسرا انٹرنیشنل روڈ شو کل نیویارک میں ہوگا0

    پاکستان سپر لیگ کا دوسرا انٹرنیشنل روڈ شو کل نیویارک میں ہوگا۔ نیویارک روڈ شو پاکستان کرکٹ بورڈ کی عالمی سطح پر رسائی کی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد چھ جنوری کو ہونے والی دو فرنچائزز کی نیلامی سے قبل بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔ اس شو میں پاکستان

    READ MORE
  • ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

    ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا0

    آج (بدھ) کاکسس بازار اکیڈمی گراونڈ میں انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے ہرادیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی خواتین کھلاڑیوں نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھبیس رنز بنائے۔

    READ MORE
  • ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

    ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا0

    ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان واپڈا کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم نے81.81 میٹردور نیزہ پھینک کر واضح سبقت حاصل کی۔ واپڈا کے یاسر سلطان نے سلور میڈل جبکہ پاکستان آرمی کے محمد ابرار نے برانز میڈل جیتا۔

    READ MORE
  • نیشنل گیمز: پاک آرمی کی 20 گولڈ میڈلز کیساتھ برتری مستحکم

    نیشنل گیمز: پاک آرمی کی 20 گولڈ میڈلز کیساتھ برتری مستحکم0

    کراچی میں پینتیس ویں قومی کھیلوں میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے بیس تمغے جیت لئے ہیں اور اپنی مجموعی برتری مزید بڑھا لی ہے۔ تائیک وانڈو میں آرمی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے نو تمغے جیتے جبکہ جوڈو میں سونے کے تین تمغے

    READ MORE
  • پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کے لیے پی سی بی کا لندن میں روڈ شو منعقد ہوگا

    پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کے لیے پی سی بی کا لندن میں روڈ شو منعقد ہوگا0

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ آج لندن میں ایک تقریب منعقد کررہا ہے۔ پاکستان کی پریمیئر T20 کرکٹ لیگ میں ہر سال چھ شہروں کی ٹیمیں مدمقابل ہوتی ہیں۔ گیارہواں ایڈیشن اگلے سال اپریل اور مئی میں شیڈول ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ کو آٹھ ٹیموں تک

    READ MORE
  • کراچی میں 35ویں ویں نیشنل گیمز آج سے شروع ہوگئی

    کراچی میں 35ویں ویں نیشنل گیمز آج سے شروع ہوگئی0

    35ویں نیشنل گیمز آج سے کراچی میں شروع ہو رہی ہیں۔نیشنل گیمز رواں ماہ کی 13 تاریخ تک جاری رہیں گے۔گیمز میں ملک بھر سے گیارہ ہزار کے قریب کھلاڑی حصہ لیں گے افتتاحی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مہمان خصوصی ہوں گے۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا کہ گیمز کا

    READ MORE