چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

18ویں کورین ایمبیسیڈرز نیشنل جونیئر اینڈ کیڈٹ کیوروگی اور پومسے تائیکوانڈو چیمپئن شپ راولپنڈی میں ختم ہوگئی۔ اس تقریب کی میزبانی پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن اور کوریا کے سفارت خانے نے مشترکہ طور پرکی۔ ایونٹ کے دوران ملک بھر سے تائیکوانڈو کے پانچ سو تیس کھلاڑیوں نے مختلف کیٹگریز میں حصہ لیا۔ اس موقع پر خطاب
READ MORE
پاکستان کے لیے باعثِ فخر، وطنِ عزیز کی بیٹی اور خاتون صحافی مونا خان نے لندن میراتھن ریس میں گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا ہے۔ مونا خان نے 42 اعشاریہ 2 کلومیٹر کا طویل فاصلہ مقررہ وقت میں طے کر کے یہ تاریخی کامیابی حاصل
READ MORE
انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی تین ملکی کرکٹ سیریزمیں پاکستان اپناپہلامیچ کل ہرارے میں افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔
READ MORE
انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سہ فریقی سیریز 2025کا پہلامیچ کل زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنے پہلے میچ میں اسی مقام پرہفتے کوافغانستان کے مدمقابل ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل اگلے ماہ کی چھ تاریخ کو کھیلا جائے گا۔
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے ایک ایک کروڑ روپے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں نوجوان کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے ٹیم کی انتظامیہ کے ہر رکن کے لیے پچیس
READ MORE
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت جلد ای سپورٹس پالیسی متعارف کرائے گی۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے کئے گئے اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت وظائف اور
READ MORE