ملک غلام یاسین مرحوم کی پنجابی دوہڑوں کی کتاب "چپ دی مار"کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد
- جھنگ
- 01/19/2025

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات کی روشنی میں ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میںعلاج کی جدید طبی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں جس کی بدولت سرکاری ہسپتالوں میں عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے اور صحت کے شعبے میں واضح بہتری آئی ہے۔ا س حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ شازیہ رحمان نے
READ MORE
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر دو گورنمنٹ سکولوں کے طلباءاوراساتذہ سے تدریسی سرگرمیوں کے حوالے سے میٹنگ کی ۔ڈپٹی کمشنر نے بریفنگ لینے کے دورا ن تعلیم کے فروغ اوربہتری کےلئے حکمت عملی کے مختلف پہلوو¿ں پر تبادلہ خیال کیا اساتذہ کو طالب علموں کی قابلیت اور استعداد کار بڑھانے پر بھر پور توجہ مرکوز
READ MORE
عالمی دن برائے تپ دق (ورلڈ ٹی بی ڈے) کی مناسبت سے ضلع کونسل ہال میں آگاہی سیمینار کا انعقادکیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خرم بھٹی سمیت دیگر ہیلتھ افسران ، ضلعی افسران
READ MORE
ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری . مختلف نوعیت کے معاملات میں شہریوں کے مسائل سن کر انکے فوری حل کیلئے احکامات جاری . تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی
READ MORE
ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر جرائم کے تدارک اور سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال سے 53 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 162 مسروقہ موبائل فونز برآمد۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے موبائل فونز شہریوں کے حوالے کئے ۔
READ MORE