پاکستان اور بیلاروس کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
- معیشت
- 10/15/2024

عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی دے کر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی نیلامی جیت لی ہے۔ لکی سیمنٹ کنسورشیم نے کھلی نیلامی کے مرحلے میں ایک سو چونتیس ارب روپے کی بولی لگائی۔ نیلامی کیلئے ریفرنس قیمت سو ارب روپے مقرر کی گئی تھی۔ اس عمل میں شفافیت
READ MORE
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں سے پاکستان کے پانچ معروف کاروباری گروپس نے بلوچستان میں کان کنی کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ لیک سٹی ہولڈنگز، فاطمہ گروپ، دین گروپ، ہلٹن گروپ اور سورتی گروپ اس تاریخ ساز اور دور رس سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں۔ تقریباً
READ MORE
پاکستان اور چین نے مفاہمت کی چوبیس یادداشتوں پر دستخط کے ذریعے اپنے تکنیکی تعاون کو وسعت دی ہے جس کا مقصد آئی ٹی تعاون پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے تحت ڈیجیٹل تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ بیجنگ میں دستخط کی گئیں مفاہمت کی یادداشتوں میں ایک حکومت سے حکومت، سات حکومت سے کاروبار اور
READ MORE
پاکستان نے تجارتی سامان کی حفاظت اور کلیئرنس کے عمل کو تیز کرنے کیلئے چین اور ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں پر جدید ترین سکینر سسٹم نصب کئے ہیں۔ یہ سکینرز صرف بائیس سیکنڈ میں گاڑیوں کو سکین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے تجارتی سامان کی کلیئرنس کا عمل تیز تر اور موثر
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات میں اضافے کیلئے کاروباری افراد اور برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ آج (ہفتہ) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔ محمد شہباز شریف نے
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نجی شعبے کی زیرقیادت ترقی بالخصوص ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری پر مبنی شعبوں میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں ٹیلی کمیونیکیشن، انفراسٹرکچر کمپنیوں اور سرمایہ کار فرموں پر مشتمل وفد سے بات چیت کررہے تھے۔ وزیر خزانہ نے ملک گیر
READ MORE