خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

حکومت نجی شعبے کوسہولیات کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے،وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نجی شعبے کی زیرقیادت ترقی بالخصوص ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری پر مبنی شعبوں میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں…

حکومت نجی شعبے کوسہولیات کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے،وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نجی شعبے کی زیرقیادت ترقی بالخصوص ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری پر مبنی شعبوں میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

وہ آج اسلام آباد میں ٹیلی کمیونیکیشن، انفراسٹرکچر کمپنیوں اور سرمایہ کار فرموں پر مشتمل وفد سے بات چیت کررہے تھے۔

وزیر خزانہ نے ملک گیر ڈیجیٹل رابطے کو فعال کرنے میں ٹیلی کام انفراسٹرکچر کمپنیوں کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے تجارت، جدت اور ملازمتوں کی تخلیق میں معاونت میں مشترکہ سرمایہ کاری کی اہمیت پر زور دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں