728 x 90



  • صدر کا سنکیانگ میں کاشغرفری ٹریڈ زون کا دورہ

    صدر کا سنکیانگ میں کاشغرفری ٹریڈ زون کا دورہ0

    صدر آصف علی زرداری نے چین کے علاقے سنکیانگ میں کاشغر فری ٹریڈزون کا بھی دورہ کیا۔ سی پی سی پارٹی کاشغر کے سیکرٹری یائوننگ نے صدر کا استقبال کیا اور انہیں دوہزار پندرہ میں اس کے قیام کے بعد سے اب تک کی ترقی کے بارے میں بریفنگ دی۔ صدر کو بتایا گیا کہ

    READ MORE
  • ویت نام کا ترجیحی تجارتی معاہدے پر بات چیت کا عندیہ

    ویت نام کا ترجیحی تجارتی معاہدے پر بات چیت کا عندیہ0

    پاکستان میں ویتنام کے سفیرفام آنہ توان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اقتصادی تعاون بڑھانے اور دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لئے پاکستان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے پر بات چیت کا آغاز کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے لاہور کے ایوان صنعت و تجارت میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دونوں

    READ MORE
  • سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی ترجیح ہے،احسن اقبال

    سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی ترجیح ہے،احسن اقبال0

    منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں ملک میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر توجہ دی جائے گی۔ آج (ہفتہ)لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی ایک بڑا مسئلہ ہے اور ایسا بنیادی ڈھانچہ بنانے کی

    READ MORE
  • پاکستان اورڈنمارک کے درمیان قرض کی فراہمی کے معاہدہ پردستخط

    پاکستان اورڈنمارک کے درمیان قرض کی فراہمی کے معاہدہ پردستخط0

    ڈنمارک کے ایک ادارے ڈینیڈا سسٹین ایبل انفراسٹرکچر فنانس نے فیصل آباد میں کھارے پانی کو صاف کرنے کے پلانٹ کی تعمیر کیلئے پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ ادارے کی منیجنگ ڈائریکٹر ٹینا کلرپ اور اقتصادی امور کی وزارت کے سیکرٹری محمد عمیر کریم نے معاہدے پر دستخط کئے۔ ڈی ایس

    READ MORE
  • وفاقی وزیر خزانہ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

    وفاقی وزیر خزانہ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ0

    وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور گلگت  بلتستان کے وزیر اعلی حاجی گلبر خان نے  جمعہ کے روزگلگت بلتستان میں بنیادی ڈھانچے ، سیاحت اور ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ لیا ۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیرخزانہ نے خطے میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے اور سیاحت میں ترقی کوسراہا ۔ انہوں

    READ MORE
  • وزیرپٹرولیم کا او جی ڈی سی ایل کو ڈیجیٹائز کرنے پر زور

    وزیرپٹرولیم کا او جی ڈی سی ایل کو ڈیجیٹائز کرنے پر زور0

    وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے شراکت داروں اورعوام کو پیٹرولیم کے شعبے کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ رکھنے کیلئے تیز تر تزویراتی روابط کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے ہیڈ آفس کے دورے کے دوران شعبے کوڈیجیٹائز کرنے پر بھی زوردیا

    READ MORE

Latest Posts

Top Authors