Category: معیشت

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں توسیع پر تبادلہ خیال
نیدرلینڈز نے پاکستان کے ساتھ مضبوط معاشی تعلقات کے فروغ کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار پاکستان میں نیدرلینڈز کی سفیر ہینی فوکل ڈی وریز نے وزیرتجارت جام کمال سے اسلام…
24 March 2025تحریر: ویب ڈیسک
حکومت کا آئندہ ماہ اسلام آبادمیں معدنی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
حکومت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت 8 کھرب ڈالر مالیت کے معدنی وسائل کو بروئے کار لانے کیلئے آئندہ ماہ اسلام آباد میں معدنیاتی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔…
24 March 2025تحریر: ویب ڈیسک
عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دینے کیلئے جلد پیکج کا اعلان کیا جائیگا، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے ایک جامع اور موثر حکمت عملی پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔…
23 March 2025تحریر: ویب ڈیسک
اضافی ٹیکسوں کی مد میں وصول ہونیوالی رقم عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی:وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اضافی ٹیکسوں کی مد میں وصول ہونیوالی رقم صحت، تعلیم اورعوامی فلاح و بہبود کے دیگرمنصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات لاہور…
22 March 2025تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم کی ساڑھے چونتیس ارب روپے کی ریکوری پر متعلقہ وزراء و افسران کی پزیرائی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب سے واپسی کے فوراً بعد ایف بی آر کی کارکردگی پر اسلام آباد میں منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کی اور 34.5 ارب روپے کی ریکوری…
22 March 2025تحریر: ویب ڈیسک
حکومت ایم ایل ون کے اپ گریڈیشن منصوبے پرعمل پیرا ہے
آج قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ حکومت ریل کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کیلئے ایم ایل۔ون کے اپ گریڈیشن منصوبے پر عمل پیرا ہے۔ ریلویز کے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے وقفہ…
21 March 2025تحریر: ویب ڈیسک
وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک ہزار بستروں پر مشتمل جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سنٹر اسلام آباد کے لئے ابتدائی سرمائے کے طور پر پچیس کروڑ روپے مختص کرنے کی منظوری دی۔…
21 March 2025تحریر: ویب ڈیسک
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے گوادربندرگاہ سے تجارت میں اضافہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی کاوشوں کی بدولت گوادر پورٹ سے تجارتی سر گر میاں تیز ہو رہی ہیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گوادر فری زون میں کام کرنے والی…
20 March 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کی ریکارڈتیزی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان دیکھا گیا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں بارہ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو کل ایک لاکھ سترہ ہزار نو…
20 March 2025تحریر: ویب ڈیسک
نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کیلئے مختلف پروگراموں پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے:شزا
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کیلئے مختلف پروگراموں پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے آج (بدھ) اسلام آباد میں…
19 March 2025تحریر: ویب ڈیسک