صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

کور کمانڈرز کانفرنس نے تحمل، بات چیت اور کشیدگی میں کمی پرزور دیتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے حکومت کی انتھک کوششوں کو سراہا ہے۔ یہ تعریف آج (منگل) جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدارت میں منعقدہ 274ویں کور
READ MORE
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج اسلام آباد میں اینکر پرسنز اور سینئر صحافیوں کے ساتھ بات چیت کی نشست کی۔ بات چیت میں علاقائی اور عالمی صورتحال سمیت پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات، چیلنجز اور کامیابیوں پر توجہ دی گئی۔ یہ ملاقات دفتر خارجہ اور قومی ذرائع ابلاغ کے درمیان باقاعدہ رابطے کی
READ MORE
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس سٹیشن کے قریب ایک خودکش حملے میں تین خواتین اور ایک بچے سمیت پانچ شہری شہید جبکہ چار شدید زخمی ہو گئے۔ ڈومیل تھانے پر خوارج کے بزدلانہ خودکش حملے کو سکیورٹی فورسز نے پسپا کردیا۔ سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کی کارروائی
READ MORE
وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کوہدایت کی ہے کہ وہ بین الاقوامی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے رجحانات کے معاشی اور مالیاتی اثرات سے نمٹنے کیلئے ایک درمیانی اور طویل مدتی جامع حکمت عملی وضع کریں۔ انہوں نے یہ بات موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں عوام پر معاشی اثرات کم کرنے
READ MORE
خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں سکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے تیرہ خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے مقام کو
READ MORE
وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور موجودہ علاقائی صورتحال کی روشنی میں کفایت شعاری کے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
READ MORE