چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان واپڈا کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم نے81.81 میٹردور نیزہ پھینک کر واضح سبقت حاصل کی۔ واپڈا کے یاسر سلطان نے سلور میڈل جبکہ پاکستان آرمی کے محمد ابرار نے برانز میڈل جیتا۔
READ MORE
کراچی میں پینتیس ویں قومی کھیلوں میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے بیس تمغے جیت لئے ہیں اور اپنی مجموعی برتری مزید بڑھا لی ہے۔ تائیک وانڈو میں آرمی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے نو تمغے جیتے جبکہ جوڈو میں سونے کے تین تمغے
READ MORE
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ آج لندن میں ایک تقریب منعقد کررہا ہے۔ پاکستان کی پریمیئر T20 کرکٹ لیگ میں ہر سال چھ شہروں کی ٹیمیں مدمقابل ہوتی ہیں۔ گیارہواں ایڈیشن اگلے سال اپریل اور مئی میں شیڈول ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ کو آٹھ ٹیموں تک
READ MORE
35ویں نیشنل گیمز آج سے کراچی میں شروع ہو رہی ہیں۔نیشنل گیمز رواں ماہ کی 13 تاریخ تک جاری رہیں گے۔گیمز میں ملک بھر سے گیارہ ہزار کے قریب کھلاڑی حصہ لیں گے افتتاحی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مہمان خصوصی ہوں گے۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا کہ گیمز کا
READ MORE
پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ کھیلنے ارجنٹائن پہنچ گئی ہے۔ ٹیم اپنا افتتاحی میچ بدھ کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔
READ MORE
کاکسس بازار میں انیس سال سے کم عمر خواتین کے دوسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 19
READ MORE