728 x 90



  • بھارت نے ویمنزعالمی کرکٹ کپ 2025جیت لیا

    بھارت نے ویمنزعالمی کرکٹ کپ 2025جیت لیا0

    رات ممبئی میں بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقہ کو باون رنز سے ہراکر خواتین کا آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ دوہزارپچیس جیت لیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصا ن پر دوسواٹھانوے رنزبنائے۔ جواب میں افریقہ کی ٹیم پینتالیس اعشاریہ تین اوورمیں دوسوچھیالیس رنزبناسکی۔

    READ MORE
  • جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے140 رنز کا ہدف

    جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے140 رنز کا ہدف0

    اہور میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں  9 وکٹوں کے نقصان پر139 رنز بنائے۔ شاہین شاہ آفریدی نے 3 جبکہ فہیم اشرف اور عثمان طارق نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔تین میچوں کی سیریز ایک۔ ایک برابر ہے۔

    READ MORE
  • دوسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

    دوسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی0

    لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شسکت دے دی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے110 رنز پر آؤٹ ہوگئی. پاکستان نے مطلوبہ ہدف 14 ویں اوور کی پہلی گنید پرحاصل کرلیا جبکہ اس کو ایک کھیلآڑی آوٹ ہوا۔ صائم ایوب 71 رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین

    READ MORE