728 x 90



  • جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے140 رنز کا ہدف

    جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے140 رنز کا ہدف0

    اہور میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں  9 وکٹوں کے نقصان پر139 رنز بنائے۔ شاہین شاہ آفریدی نے 3 جبکہ فہیم اشرف اور عثمان طارق نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔تین میچوں کی سیریز ایک۔ ایک برابر ہے۔

    READ MORE
  • دوسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

    دوسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی0

    لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شسکت دے دی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے110 رنز پر آؤٹ ہوگئی. پاکستان نے مطلوبہ ہدف 14 ویں اوور کی پہلی گنید پرحاصل کرلیا جبکہ اس کو ایک کھیلآڑی آوٹ ہوا۔ صائم ایوب 71 رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین

    READ MORE
  • دوسرا ٹی ٹونٹی، آسٹریلیا نے بھارت کو4 وکٹوں سے شکست دے دی

    دوسرا ٹی ٹونٹی، آسٹریلیا نے بھارت کو4 وکٹوں سے شکست دے دی0

    ملبور ن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونی میچ میں میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو4 وکٹوں سے شکست دے دی۔  بھارت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 125 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ابھیشک شرما68 رنز کے ساتھ نمایاں۔ آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 13.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔

    READ MORE