چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

پاکستان والی بال ٹیم بحرین میں جاری تیسری ایشین یوتھ گیمز 2025ء کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ازبکستان سے ہوا۔ قومی والی بال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں ازبکستان کو کو تین ۔صفر سے شکست دی۔
READ MORE
جنوبی افریقہ نے دوسرے کرکٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آج (جمعرات) راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز میں 68 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سکوریہ رہا۔ پاکستان 333اور 138رنز، جنوبی افریقہ 404اور 73 رنز دو کھلاڑی آؤٹ دو
READ MORE
راولپنڈی میںجنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روزپاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک 4وکٹوں کے نقصان پر 94رنز بنائے تھے۔ پاکستان کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگزمیں تین سوتینتیس جبکہ جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں چار سو چار رنز بنائے تھے۔ پاکستان کودومیچوں
READ MORE
راولپنڈی میں پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پچاسی رنز بنائے۔ اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں تین سو تینتیس رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کو دو
READ MORE
خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آج کولمبومیں پاکستان کامقابلہ جنوبی افریقہ کا میچ جاری ہے ۔ جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 312رنز بنائے، میچ بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان کو 20 اوورز میں 234 رنز کا ہدف ملا ہے۔
READ MORE
راولپنڈی میں دو میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں کھیل ختم ہونے تک پانچ وکٹوں کے نقصان پر دوسوانسٹھ رنز بنائے ۔
READ MORE