چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

ملائیشیامیں اکیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے سلطان جوہرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ 3 تین گول سے برابر ہوگیا۔ اب پاکستان فائنل سے باہر ہوگیا ہے اور تیسری پوزیشن کے لئے انگلینڈ سے کھیلے گا۔
READ MORE
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ پیر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ صبح دس بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میںایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
READ MORE
آج لاہور میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ کی ٹیم 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں ایک سو تراسی رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سکو ر یہ رہا پاکستان378
READ MORE
سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ، پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔ قومی ٹیم کے جانب سے کپتان حنان شاہد نے ایک جبکہ صفیان خان نے دو گول کئے
READ MORE
قذافی سٹیڈیم لاہور میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف آج کا کھیل ختم ہونے تک دو وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنائے۔اس قبل پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 269 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے
READ MORE
قذافی سٹیڈیم لاہورمیں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسر ے دن جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف آج کھیل ختم ہونے تک چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوسولہ رنزبنائے۔ اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں تین سواٹھہتر رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔
READ MORE