چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

سعودی عرب کے شہر کھوبر میں عالمی فٹنس چیلنج اور باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے کانسی کے تین تمغے حاصل کرلیے ہیں۔ چیمپئن شپ میں 57ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جہاں پاکستانی دستے نے غیر معمولی مہارت اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ صدف صدیقی نے ورلڈ ویمنز ماسٹرز کیٹیگری میں کانسی
READ MORE
سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے آج کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرا دیا سری لنکانے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اووررز میں 184 رنز بنائے جبکہ اس کے 5 کھیلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان نے 20 اوورز میں 7 کھیلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 178 رنز بنائے۔
READ MORE
دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چمپئن شپ جناح سپورٹس کمپلیکس لاہور میں شروع ہوگئی ہے۔ ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہ چمپئن شپ میں کل چوالیس بین الاقوامی پروفیشنل باکسرز حصہ لے رہے ہیں جن میں پاکستان کے چھ باکسرزشامل ہیں۔ چمپئن شپ میں امریکہ، برطانیہ، جرمنی، کوریا، آسٹریلیا، آئرلینڈ، فلپائن، نیدرلینڈز، مراکش، بینن، گھانا
READ MORE
راولپنڈی میں جاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزمیں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے۔ سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 18 اعشاریہ 2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصاں پر حاصل کرلیا۔
READ MORE
رات دوحامیں پاکستان شاہینزنے بنگلہ دیش اے کو سنسنی خیزسپراوورمیں شکست دیکرایشیاء کپ رائزنگ سٹارز کاٹائٹل اپنے نام کرلیاہے۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں ایک سوپچیس رنزبنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش اے نے بھی نووکٹوں کے نقصان پرایک سوپچیس رنزبنائے جس کی وجہ سے میچ سپراوورمیں چلاگیا۔ سپراوورمیں بنگلہ دیش
READ MORE
راولپنڈی میں جاری سہ ملکی بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز دوسرے میچ میں زمبابوے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرا دیا ۔ پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 95 رنز بنا کر آؤٹ
READ MORE