خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
دی جھنگ ٹائمز

Category: کھیل

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ عالمی ہاکی کپ دو ہزار چھبیس میں شرکت کیلئے نیدرلینڈز پہنچ گئی
کھیل

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ عالمی ہاکی کپ دو ہزار چھبیس میں شرکت کیلئے نیدرلینڈز پہنچ گئی

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم مردوں کے ایف آئی ایچ عالمی ہاکی کپ دو ہزار چھبیس میں شرکت کیلئے نیدرلینڈزپہنچ گئی ہے۔ نیدرلینڈز اور بیلجیئم کی مشترکہ میزبانی میں یہ ٹورنامنٹ رواں ماہ کی…

11 August 2026
قومی ٹیسٹ سکواڈ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ پہنچ گیا
کھیل

قومی ٹیسٹ سکواڈ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ پہنچ گیا

قومی ٹیسٹ سکواڈمیزبان ٹیم کے ساتھ تین ٹیسٹ میچوں کی دوطرفہ سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ پہنچ گیا ہے۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کل کائونٹی گراؤنڈ، بیکنہم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی جبکہ پاکستان…

9 August 2026
ہاکی سیریز:پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان آخری میچ کل اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
کھیل

ہاکی سیریز:پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان آخری میچ کل اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان چوتھا اور آخری ہاکی میچ کل اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام سوا پانچ بجے شروع ہوگا۔ پاکستان سیریز پہلے ہی تین۔صفر سے جیت چکا ہے۔

6 August 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں