چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کوپانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں نووکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اٹھارہ اعشاریہ چار اوورز میں 91رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔جواب میں نیوزی لینڈ نے جیت کیلئے 92رنز کاہدف دس اعشاریہ ایک اوورز میں ایک
READ MORE
پاکستان نے ملائیشیا میں جونیئر ڈیوس کپ کے فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان نے قازقستان میں کھیلے جانے والے آئی ٹی ایف ایشیا اوشیانا ڈیوس کپ جونیئرز کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔
READ MORE
پاکستان کے کھلاڑی آفاق خان نے اٹلی کے شہرٹیورن میں ہونیوالے سپیشل اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں 100میٹر سنو شوئینگ دوڑ میں ملک کیلئے طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ رواں ماہ کی آٹھ تاریخ سے شروع ہونے والے سپیشل اولمپکس عالمی سرمائی کھیل آج (ہفتہ) اختتام پذیر ہو رہے ہیں۔آٹھ روزہ مقابلوں میں ایک سو
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے ایتھلیٹس کو بین الاقوامی مقابلوں کیلئے ہرممکن سہولت اور وسائل فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے آج(جمعہ) اسلام آباد میں ہنگو سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے کھلاڑی محمد ریاض سے ملاقات کے دوران کہا کہ نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو
READ MORE
پاکستان ملائیشیا کے شہرکوچنگ میں جاری جونیئر ڈیوس کپ کے سیمی فائنل میں ویتنام کو دوایک سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیاہے۔ فائنل میںاب پاکستان کا مقابلہ ملائیشیاسے ہوگا۔
READ MORE
ٹینس کے پاکستانی کھلاڑی طلحہ وحید نے ایک منٹ میں سب سے کامیاب ٹینس سروس کا نیا گینز عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق گینز ورلڈ ریکارڈ نے اس کامیابی کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں باضابطہ ریکارڈ کا حامل کھلاڑی قرار دیا ہے۔
READ MORE