خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

ایڈوانسڈ میٹریل سے متعلق عالمی سمپوزیم آج سے اسلام آباد میں شروع
معیشت

ایڈوانسڈ میٹریل سے متعلق عالمی سمپوزیم آج سے اسلام آباد میں شروع

ایڈوانسڈ میٹریلز کے بارے میں19 واں بین الاقوامی سمپوزیم ISAM-2025 آج اسلام آباد کے نیشنل سینٹر فار فزکس میں شروع ہوا۔ پانچ روزہ سمپوزیم میں سائنس دانوں، انجینئرز اور صنعتی ماہرین کوایک جگہ اکٹھا…

27 October 2025
پاکستان اورترکیے کا ریلوے کے شعبے میں اشتراک کوفروغ دینے کے عزم کا اعادہ
معیشت

پاکستان اورترکیے کا ریلوے کے شعبے میں اشتراک کوفروغ دینے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اورترکیے نے دوطرفہ تعاون میں اضافے ، علاقائی رابطوں کوبڑھانے اور ریلوے کے شعبے میں اشتراک کوفروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ عزم اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ کی وزراء…

26 October 2025
نائب وزیراعظم کا ترسیلاتِ زر بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ پر زور
معیشت

نائب وزیراعظم کا ترسیلاتِ زر بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے بیرونی ترسیلات زر میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے…

24 October 2025
پاکستان اور پولینڈ کا تجارت، توانائی و دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
معیشت

پاکستان اور پولینڈ کا تجارت، توانائی و دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور پولینڈ نے تجارت، توانائی، دفاع اور انسداد دہشتگردی سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بات نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پولینڈ کے اپنے ہم…

23 October 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں