پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کی مشترکہ فوجی تربیت کا آغاز
- پاکستان
- 12/01/2024

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار ہیں، جو باہمی اعتماد، غیر متزلزل تعاون، علاقائی امن و استحکام اور مشترکہ اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے یہ بات
READ MORE
سکیورٹی فورسز نے آج ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارتی حمایت یافتہ پانچ خوارج کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائی بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کے بارے میں اطلاع پر کی گئی۔
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے ایندھن کی سپلائی چین کی ڈیجیٹل نگرانی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی میں اصلاحات اور ادارہ جاتی استعدادِ کار بڑھانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ انہوں نے فیڈرل
READ MORE
فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ ریاستِ پاکستان بلوچستان میں پائیدار ترقی یقینی بنانے کے لیے صوبے کے عوام کے ساتھ براہِ راست روابط کے لیے پُرعزم ہے۔ آج سہ پہر راولپنڈی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سرداروں یا
READ MORE
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے اور ملک میں پائیدار امن یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے یہ بات وزیر داخلہ محسن نقوی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے کراچی میں ان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے ملک میں
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ایک بیان میں انہوں نے آپریشن کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے اور بارودی مواد سے بھری دو گاڑیوں
READ MORE