چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

چوالیسویں قومی کبڈی چمپئن شپ آج(بدھ) سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگئی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں آرمی، پی او ایف واہ، نیوی، پولیس، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، ایئر فورس، ایچ ای سی، واپڈا اور ریلوے کی ٹیموں سمیت 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
READ MORE
بھارت میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ کے سلسلے میں آج (بدھ) اندور میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا ، پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا نے تمام وکٹوں کھونے کے بعد 326 رنز بنائے جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 44 ویں اوور میں 237 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی ،
READ MORE
خواتین کے آئی سی سی عالمی کپ کا پہلا ایک روزہ بین الاقومی کرکٹ میچ آج (منگل) سری لنکااور بھارت کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جارہا ہے۔ بھارت پہلے بیتنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 270 رنز بنائے جبکہ سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے سری لنکا نے ہدف کے تعقاب میں اب
READ MORE
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔
READ MORE
تھائی لینڈ میں نوجوان پاکستانی باکسر سمیر خان نے اپنے حریف بھارتی باکسر بنٹی سنگھ کو شکست دے کر یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائیٹل جیت لیا ہے۔ کسی پاکستانی باکسر نے یہ اعزاز پہلی مرتبہ اپنے نام کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے پاکستانی باکسر سمیر خان کو یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ مقابلے میں
READ MORE
لاہور: پنجاب کی امن و امان سے متعلق کابینہ کمیٹی کا چھتیسواں اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوا جس میں پاکستان-جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ جامع سکیورٹی منصوبہ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر صحت اور کمیٹی کے چیئرمین خواجہ سلمان رفیق نے کی۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی
READ MORE