چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

مناما میں بحرین نے پاکستان کوتین ایک سے ہراکر مردوں کا افتتاحی اے وی سی والی بال نیشنزکپ جیت لیاہے۔ اس سے پہلے پاکستان نے سیمی فائنل میں قطرکوتین۔صفرسے شکست دی تھی۔
READ MORE
خیبرپختونخوا حکومت ، گلگت بلتستان حکومت ، پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے تعاون سے شندور پولو فیسٹیول 22 جون 2025 کو اختتام پذیر ہوا۔ آخری روز تقریب کے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری تھے۔ اختتامی تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے شرکت کی جن
READ MORE
تین روزہ شندور پولو فیسٹیول چترال میں جاری ہے۔ فیسٹیول کا اہتمام خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کی حکومتوں نے پاکستان آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخوا کے تعاون سے کیاہے۔ ہزاروں مقامی اور غیرملکی شائقین نے فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ کے پیراگلائیڈرز نے تقریب میں شاندار
READ MORE
آج کوالالمپور میں ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان 2 کے مقابلہ میں 6گول سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے زکریا حیات اور سفیان خان نے گول اسکور کیے۔
READ MORE
پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا میں کھیلے جانے والے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ سیمی فائنل میں مقررہ وقت تک پاکستان اور فرانس کے درمیان مقابلہ 3-3 گول سے برابر تھا۔ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر پاکستان نے 2 کے
READ MORE
آج کوالالمپور میں ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں جاپان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔
READ MORE