چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکا تیسراٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل آکلینڈ میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن سواگیارہ بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈکوسیریزمیں دو۔صفرسے برتری حاصل ہے۔
READ MORE
پاکستان کے عبدا لصبور احمد نے اٹلی میں خصوصی اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں تین تمغے حاصل کئے ہیں۔ انہوں نے SNOW SHOEING میں سونے ، چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کیئے۔
READ MORE
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکا تیسراٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن سواگیارہ بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈکوسیریزمیں دو۔صفرسے برتری حاصل ہے۔
READ MORE
ڈونیڈن میں آج نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ بارش کی وجہ سے میچ کی اننگز پندرہ پندرہ اوورز تک محدود کردی گئی تھیں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر ایک
READ MORE
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل ڈیونڈ میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے شروع ہوگا ۔
READ MORE
لاہور: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آج لاہور میں منعقدہ 62ویں نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے جیتنے والی ٹیم ڈی ایس پولو کو قائداعظم گولڈ کپ 2025 کی ٹرافی پیش کی۔ انہوں نے چیمپئن شپ کے اختتام پر مختلف کیٹیگریز
READ MORE