Category: کھیل

ون ڈے سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کاپہلاایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج Paarl میں کھیلاجارہا ہے۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوا ، ٹاس…
17 December 2024تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منگل کو کھیلا جائے گا
جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ جنوبی افریقہ پہلے ہی سیریز دوصفر سے جیت چکا ہے۔ ادھر پاکستان اور…
15 December 2024تحریر: ویب ڈیسک
محسن نقوی کی فیفاورلڈکپ2034کی میزبانی ملنے پرسعودی قیادت اورعوام کومبارکباد
وزیرداخلہ محسن نقوی نے فیفا فٹ بال عالمی کپ 2034کی میزبانی کا حق حاصل کرنے پر سعودی قیادت اورعوام کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ انہوں نے آج ریاض میں سعودی عرب کے…
15 December 2024تحریر: ویب ڈیسک
ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ رات نو بجے شروع ہو گا۔ جنوبی افریقہ کو دو ۔ صفر سے سیریز میں…
14 December 2024تحریر: ویب ڈیسک
قائداعظم انٹرصوبائی گیمز اسلام آباد میں شروع
قائداعظم انٹرصوبائی گیمز اسلام آباد میں شروع قائداعظم انٹرصوبائی گیمز آج اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے۔ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے شمع روشن کرکے تقریب کا باضابطہ افتتاح کیا۔ یہ…
14 December 2024تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائیگا
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ آج سینچورین میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو…
13 December 2024تحریر: ویب ڈیسک
عاقب جاوید پاکستان مینز کرکٹ ریڈ بال ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر
ریڈ بال کے ہیڈ کوچ Jason Gillespie کے استعفے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے عاقب جاوید کو پاکستان مینز کرکٹ ریڈ بال ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقر ر کیا ہے۔ پی سی…
13 December 2024تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان کے پانچ سالہ مارشل آرٹسٹ نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔
پاکستان کے پانچ سالہ مارشل آرٹسٹ نے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا پاکستان کے پانچ سالہ مارشل آرٹسٹ، سفیان محسود، نے ایک اور گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات…
11 December 2024تحریر: ویب ڈیسک
ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائیگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ڈربن میں کھیلاجائے گا ۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے…
10 December 2024تحریر: ویب ڈیسک
پاک فوج کی سرپرستی میں 52 ویں قومی اتھلیٹک چیمپئن شپ اختتام پذیر
پاک فوج کی سرپرستی میں 52 ویں قومی اتھلیٹک چیمپئن شپ ایوب سٹیڈیم ملتان میں منعقد ہوئی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چھ سو سے زائد اتھلیٹس نے شرکت کی۔پاک فوج کی مردوں…
9 December 2024تحریر: ویب ڈیسک