728 x 90

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت آگئی

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت آگئی

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت آگئی ہے اور ہزاروں نوجوان رجیم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے مطابق بدخشاں، بلخ اور پنجشیر سمیت مختلف علاقوں سے 2,000 سے زائد نوجوان مزاحمتی تنظیموں میں شامل ہوچکے ہیں۔ نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بدخشاں وطن

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت آگئی ہے اور ہزاروں نوجوان رجیم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔

نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے مطابق بدخشاں، بلخ اور پنجشیر سمیت مختلف علاقوں سے 2,000 سے زائد نوجوان مزاحمتی تنظیموں میں شامل ہوچکے ہیں۔

نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بدخشاں وطن کے حقیقی فرزندوں کے ہاتھوں میں جا رہا ہے۔

دوسری جانب افغان صحافی عثمان بازگر کے مطابق فریڈم فرنٹ نے ضلع زیباک میں طالبان کی ایک چوکی پر قبضے کا اعلان کیا ہے۔

سابق افغان سفارتکار فیاض غیاثی نے افغان طالبان پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں آزادی کوکچل دیاگیا، تاہم بدخشاں سمیت شمالی اور شمالـمشرقی صوبے طالبان سے آزاد کرائے جائیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos