انڈر18 مینز ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا
آج چین میں اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکوں کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔ ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی…

آج چین میں اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکوں کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔
ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی مسلسل تیسری فتح ہے۔
پاکستان اپنا آخری پول میچ کل میزبان چین کے خلاف کھیلے گا۔


