خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

او آئی سی کا اسرائیل، فلسطین کے درمیان خطرناک کشیدگی پر اظہار تشوی

اسلامی تعاون تنطیم نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان خطرناک کشیدگی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ جنرل سیکرٹریٹ نے ایک بیان میں کہاکہ اسرائیل کو حاصل کھلی چھوٹ سے…

او آئی سی کا اسرائیل، فلسطین کے درمیان خطرناک کشیدگی پر اظہار تشوی

اسلامی تعاون تنطیم نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان خطرناک کشیدگی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔

جنرل سیکرٹریٹ نے ایک بیان میں کہاکہ اسرائیل کو حاصل کھلی چھوٹ سے اس کو اپنی پالیسیوں پر عملدرآمد کی شہ ملی ہوئی ہے جو مکمل طور پر انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کے مترادف ہے۔بیان میں فلسطینی عوام کو بین الاقوامی تحفظ فراہم کرنے اور انیس سو سرسٹھ سے پہلے کی سرحد کے مطابق آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے قابل اعتماد سیاسی عمل میں مدد کرنے پر زور دیا گیا ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔اسلامی تعاون تنظیم نے کہا کہ بین الاقوامی قانون کے مطابق دو ریاستی حل کی سوچ پر مبنی منصفانہ اور جامع امن کے حصول کے لئے کوششیں کی جانی چاہئیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں