ایران کے ساتھ تعمیری بات چیت ہوئی ہے،امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے مکمل حل کے حوالے سے تعمیری چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ٹروتھ سوشل پر…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے مکمل حل کے حوالے سے تعمیری چیت ہوئی ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے امریکی فوج کو حکم دیا ہے کہ ایرانی بجلی گھروں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے جائیں۔


