خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جنوبی افریقہ کی نوانیتھم نَوِ پلّے 2026 کے نوبیل امن انعام کی حق دار قرارمعاشی بااختیاری اور ترقی پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منگل سے اسلام آباد میں شروع ہوگیوزیر خزانہ کا پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تجارتی شراکت داریوں کے فروغ پر زورصاحبزادہ فرحان اور معاذ صداقت کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دیآج ڈاک کا عالمی دن منایا گیابھارت کا کوئی یکطرفہ اقدام جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا، ترجمان دفتر خارجہپاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی سے معیشت مستحکم ہوگی، وزیراعظم
جھنگ

اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا جھنگ میں گرین بیلٹس اور شجرکاری مہم کا معائنہ، پودوں کی دیکھ بھال کی ہدایت

جھنگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ نے شہر کے مختلف روڈز پر جاری گرین بیلٹس اور شجرکاری مہم کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سڑکوں کے ڈیوائیڈرز پر پودے لگانے…

اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا جھنگ میں گرین بیلٹس اور شجرکاری مہم کا معائنہ، پودوں کی دیکھ بھال کی ہدایت

جھنگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ نے شہر کے مختلف روڈز پر جاری گرین بیلٹس اور شجرکاری مہم کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سڑکوں کے ڈیوائیڈرز پر پودے لگانے کے کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

رب نواز چدھڑ نے کہا کہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے شجرکاری نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ گرین بیلٹس کی صفائی اور لگائے گئے پودوں کی مناسب دیکھ بھال یقینی بنائی جائے تاکہ پودوں کی نشوونما بہتر ہو اور شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو سکے۔

انہوں نے متعلقہ عملے پر زور دیا کہ شجرکاری مہم کو مؤثر بنانے کے لیے پودوں کی حفاظت اور گرین بیلٹس کی صفائی پر خصوصی توجہ دی جائے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں