خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
کھیل

بلوچستان کی ملائکہ خلجی نے کھوسر گنگ چوٹی سرکرنے والی صوبے کی پہلی خاتون کوہ پیماء ہونے کا اعزازحاصل کرلیا

بلوچستان کی 14سالہ طالبہ ملائکہ خلجی نے کھوسر گنگ (Khosar Gang) چوٹی سرکرنے والی صوبے کی پہلی خاتون کوہ پیماء ہونے کا اعزازحاصل کرلیا۔ الپائن کلب آف پاکستان کے زیرِاہتمام منعقد ہونے والی اس…

بلوچستان کی ملائکہ خلجی نے کھوسر گنگ چوٹی سرکرنے والی صوبے کی پہلی خاتون کوہ پیماء ہونے کا اعزازحاصل کرلیا

بلوچستان کی 14سالہ طالبہ ملائکہ خلجی نے کھوسر گنگ (Khosar Gang) چوٹی سرکرنے والی صوبے کی پہلی خاتون کوہ پیماء ہونے کا اعزازحاصل کرلیا۔

الپائن کلب آف پاکستان کے زیرِاہتمام منعقد ہونے والی اس مہم نے پاکستان کی کوہ پیمائی کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبورکیا ہے۔

چوٹی سر کرنے کے بعد ملائکہ نے پاکستان کا سبزہلالی پرچم لہرایا، جو وطن سے ان کی محبت اورپاکستانی نوجوانوں کے عزم و حوصلے کی علامت ہے۔

الپائن کلب آف پاکستان نے ملائکہ خلجی اوران کے اہلِ خانہ کواس تاریخی کامیابی پرمبارکباد پیش کی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں