خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

جام کمال کا افغانستان، وسطی ایشیا کو برآمدات بڑھانے پر زور

وزیر تجارت جام کمال خان نے برآمدات کیلئے نئی منڈیوں کی تلاش کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں عالمی شراکت داروں کے ساتھ موجودہ تجارتی تعلقات، مختلف ملکوں…

جام کمال کا افغانستان، وسطی ایشیا کو برآمدات بڑھانے پر زور

وزیر تجارت جام کمال خان نے برآمدات کیلئے نئی منڈیوں کی تلاش کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں عالمی شراکت داروں کے ساتھ موجودہ تجارتی تعلقات، مختلف ملکوں کے ساتھ جاری تجارتی سرگرمیوں اور حجم کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جام کمال خان نے برآمدات بڑھانے کے لئے کان کنی، معدنیات ،زرعی مصنوعات اور ماہی گیری سمیت پاکستان کے قدرتی اثاثوں سے استفادہ کرنے پر زور دیا۔وفاقی وزیر کو موجودہ تجارتی معاہدوں اور ملکی برآمدات کے بارے میں حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے اہم تجارتی صلاحیت کیساتھ خطے میں نئے تجارتی مشن کھولنے کی سفارش کی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اور رابطوں کے چیلنجز سے نمٹ کر افغانستان اور وسط ایشیائی ملکوں کوبرآمدات کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں