خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

حکومت مقامی آٹو پارٹس مینوفیکچررز کی مدد کے لیے پرعزم ہے: جام کمال

وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت مقامی کارخانہ داروں کو گاڑیوں کے حصے اور موبائل فون کی تیاری میں مدد کے لیے پرعزم ہے۔ وہ اسلام آباد میں گاڑیوں کے…

حکومت مقامی آٹو پارٹس مینوفیکچررز کی مدد کے لیے پرعزم ہے: جام کمال

وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت مقامی کارخانہ داروں کو گاڑیوں کے حصے اور موبائل فون کی تیاری میں مدد کے لیے پرعزم ہے۔ وہ اسلام آباد میں گاڑیوں کے آلات تیار کرنے کی تنظیم کے چیئرمین عبدالرحمن عزیز اور دیگر نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ ملاقات کے دوران انہوں نے گاڑیوں کے اوزار اور موبائل فون کی تیاری کے حوالے سے گفتگو کی۔ انہوں نے وفاقی وزیر کو پاکستان میں گاڑیوں کے اوزار بنانے میں درپیش مشکلات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ جام کمال نے یقین دہانی کرائی کہ متعلقہ وزارتوں کی مشاورت سے اُن کو درپیش مشکلا ت کے حل کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیر تجارت نے گاڑیوں کے آلات بنانے کی تنظیم کو یقین دہانی کرائی کہ آلات کی مقامی تیاری کے لیے قبل از بجٹ مسائل حل کیے جائیں گے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں