خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
کھیل

دوسرا ٹیسٹ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر سیریز1-1سے برابر کردی

رات پورٹ آف سپین میں کھیلے گئے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک۔ ایک سے برابر کر دی۔ اسکوریہ رہا:…

دوسرا ٹیسٹ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر سیریز1-1سے برابر کردی

رات پورٹ آف سپین میں کھیلے گئے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک۔ ایک سے برابر کر دی۔

اسکوریہ رہا:

ویسٹ انڈیز:تین سو چوالیس اور ایک سو سترہ رنز

پاکستان: تین سو ستاسی اور دو وکٹوں کے نقصان پر ستتررنز

عبداللہ شفیق کو میچ جبکہ بابر اعظم کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں