سہ فریقی ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان اور انگلینڈ کل مد مقابل ہونگے
سہ فریقی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ کل راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

سہ فریقی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ کل راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔


