خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
ملک کی پہلی قومی یوتھ پالیسی آئندہ دو ماہ میں متعارف کرائی جائے گی، رانا مشہوداپریل سے اب تک پیٹرول 133 روپے اور ڈیزل 162 روپے فی لیٹر سستا ہو چکا ہے، اسحاق ڈاروزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے سو روزہ جامع ترقیاتی منصوبے کا اعلان کردیابلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ایک وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لیراولپنڈی ٹیسٹ، دوسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 74 رنز بنا لیےروسی فوج کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا ،تمام انیس افراد ہلاکبھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک قتل کی سازش کے مقدمے میں ملوث بھارتی شہری نکھل گپتا امریکی قانون کی گرفت میں آگیاپاک فوج نے فتح-3 سُپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
کھیل

شہرباز مری نے نومیڈ ایم ایم اے ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے ورلڈ چمپئن شپ میں بلوچستان کے ضلع کوہلو سے تعلق رکھنے والے شیرباز مری نے طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ شیرباز مری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے…

شہرباز مری نے نومیڈ ایم ایم اے ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے ورلڈ چمپئن شپ میں بلوچستان کے ضلع کوہلو سے تعلق رکھنے والے شیرباز مری نے طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔

شیرباز مری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی اور قومی پرچم سربلند کرنا اُن کیلئے فخر کی بات ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں