خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
بین الاقوامی

صحافیوں کے خلاف جرائم کیلئے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن

صحافیوں کے خلاف جرائم کیلئے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دو نومبر کو ایک قرارداد میں صحافیوں کے خلاف جرائم کیلئے استثنیٰ کے…

صحافیوں کے خلاف جرائم کیلئے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن

صحافیوں کے خلاف جرائم کیلئے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دو نومبر کو ایک قرارداد میں صحافیوں کے خلاف جرائم کیلئے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن قرار دیا ہے۔

اس تاریخی قرارداد میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے خلاف تمام حملوں اور تشدد کی مذمت کی گئی ہے اور ملکوںسے مطالبہ کیا گیا ہے وہ صحافیوں کیلئے محفوظ ماحول یقینی بنائیں تاکہ وہ آزادانہ طور پر اپنے فرائض انجام دے سکیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں