خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر خزانہ کا گیس کے شعبے میں اصلاحات آگے بڑھانے کے حکومتی عزم کا اعادہڈچ کاروباری وفد کا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دورہسہ فریقی ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان اور انگلینڈ کل مد مقابل ہونگےطالبان رجیم میں افغانستان سے دہشتگردی کے پھیلائوسے عالمی سطح پرتشویش میں اضافہبھارت: دُرگا پوجا کے دوران بھگدڑ سے 17 افراد ہلاکوزیر اعظم کی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کی تنظیمِ نو کی ہدایتفیلڈ مارشل ، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگوجھنگ میں آٹے کے بعد روٹی بھی مہنگی، 20 سے 30 روپے میں فروخت؛ سرکاری نرخوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کا مطالبہ
بین الاقوامی

طالبان رجیم میں افغانستان سے دہشتگردی کے پھیلائوسے عالمی سطح پرتشویش میں اضافہ

طالبان رجیم میں افغانستان سے دہشتگردی اورمنشیات سمگلنگ کے پھیلائوپرعالمی سطح پرتشویش میں اضافہ ہورہا ہے۔ امریکی جریدہ "یوریشیا ریویو" کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پڑوسی ممالک کیلئے بدستور تشویش کا باعث…

طالبان رجیم میں افغانستان سے دہشتگردی کے پھیلائوسے عالمی سطح پرتشویش میں اضافہ

طالبان رجیم میں افغانستان سے دہشتگردی اورمنشیات سمگلنگ کے پھیلائوپرعالمی سطح پرتشویش میں اضافہ ہورہا ہے۔

امریکی جریدہ “یوریشیا ریویو” کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پڑوسی ممالک کیلئے بدستور تشویش کا باعث ہے۔ تاجکستان کو افغانستان سے دراندازی، انتہاء پسندی، منشیات کی سمگلنگ اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں سے جڑے خطرات  کا سامنا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں