خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
ملک کی پہلی قومی یوتھ پالیسی آئندہ دو ماہ میں متعارف کرائی جائے گی، رانا مشہوداپریل سے اب تک پیٹرول 133 روپے اور ڈیزل 162 روپے فی لیٹر سستا ہو چکا ہے، اسحاق ڈاروزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے سو روزہ جامع ترقیاتی منصوبے کا اعلان کردیابلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ایک وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لیراولپنڈی ٹیسٹ، دوسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 74 رنز بنا لیےروسی فوج کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا ،تمام انیس افراد ہلاکبھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک قتل کی سازش کے مقدمے میں ملوث بھارتی شہری نکھل گپتا امریکی قانون کی گرفت میں آگیاپاک فوج نے فتح-3 سُپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
بین الاقوامی

طالبان رجیم کی غیرانسانی پابندیوں سے افغان خواتین بنیادی صحت کی سہولیات سے محروم

افغانستان میں طالبان رجیم کی غیرانسانی پابندیوں نے افغان خواتین کو صحت کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم کردیا ہے۔ معروف عالمی جریدے "دی گارڈین" اور "زن ٹائمز" کی ایک مشترکہ رپورٹ کے مطابق…

طالبان رجیم کی غیرانسانی پابندیوں سے افغان خواتین بنیادی صحت کی سہولیات سے محروم

افغانستان میں طالبان رجیم کی غیرانسانی پابندیوں نے افغان خواتین کو صحت کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم کردیا ہے۔

معروف عالمی جریدے “دی گارڈین” اور “زن ٹائمز” کی ایک مشترکہ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کی ظالمانہ پابندیوں کے باعث افغان خواتین کیلئے طبی امداد کا حصول انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان رجیم کے غیراعلانیہ احکامات کے باعث مرد ڈاکٹر خواتین مریضوں کا معائنہ کرنے سے گریزکر رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق افغان خواتین علاج کیلئے اپنی اور ڈاکٹروں کی جان خطرے میں ڈالنے یا بیماری کے ساتھ زندگی گزارنے پرمجبورہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں