خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
ملک کی پہلی قومی یوتھ پالیسی آئندہ دو ماہ میں متعارف کرائی جائے گی، رانا مشہوداپریل سے اب تک پیٹرول 133 روپے اور ڈیزل 162 روپے فی لیٹر سستا ہو چکا ہے، اسحاق ڈاروزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے سو روزہ جامع ترقیاتی منصوبے کا اعلان کردیابلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ایک وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لیراولپنڈی ٹیسٹ، دوسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 74 رنز بنا لیےروسی فوج کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا ،تمام انیس افراد ہلاکبھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک قتل کی سازش کے مقدمے میں ملوث بھارتی شہری نکھل گپتا امریکی قانون کی گرفت میں آگیاپاک فوج نے فتح-3 سُپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
متفرق

عوام کی خواہشات جاننے کے لیے ریفرنڈم ایک آئینی اور قانونی طریقہ کار ہے اور اس کے انعقاد میں کوئی حرج نہیں۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ

وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر تعمیری بحث کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات ٹیلی ویژن پر گفتگو کے دوران…

عوام کی خواہشات جاننے کے لیے ریفرنڈم ایک آئینی اور قانونی طریقہ کار ہے اور اس کے انعقاد میں کوئی حرج نہیں۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ

وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر تعمیری بحث کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے یہ بات ٹیلی ویژن پر گفتگو کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہی۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ انتظامی اصلاحات سے متعلق فیصلوں میں عوامی رائے کو ترجیح دینی چاہیے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ عوام خود فیصلہ کریں کہ وہ نئے صوبے چاہتے ہیں یا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو اس معاملے پر عوامی رائے لینے پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ عوام کی خواہشات جاننے کے لیے ریفرنڈم ایک آئینی اور قانونی طریقہ کار ہے اور اس کے انعقاد میں کوئی حرج نہیں۔

وفاقی وزیر نے سیاسی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ چھوٹی انتظامی اکائیوں کے قیام کے معاملے کو متنازع بنانے کے بجائے تعمیری انداز میں دیکھیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں