خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ کے وکلا انتہائی پروفیشنل اور باصلاحیت ہیں، جھنگ کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا: گورنر پنجاب سلیم حیدر خانپاکستان معاشی استحکام کے حصول میں مسلسل پیشرفت کر رہا ہے: محمد اورنگزیبوزیراعظم کی ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو مالی وسائل کی فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایتافغانستان میں طالبان مخالف مسلح تنظیموں کا مختلف علاقوں میں حملوں کا دعویٰغزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے تین سال مکملاحسن اقبال کا تعلیم، صحت اور غذائیت کو قومی ترجیحات میں شامل کرنے پر زورفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہجوڈیشل ٹاور موجودہ جگہ پر بنانے کی بھرپور کوشش ہوگی، ناکامی کی صورت میں ڈسٹرکٹ کمپلیکس ترجیح ہوگا: نواز خان بلوچ
بین الاقوامی

غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے تین سال مکمل

آج غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے تین سال مکمل ہو گئے ہیں، یہ عرصہ فلسطینی عوام کیلئے شدید مصائب اور نقصان کا باعث بنا ہے۔ دو ہزار تئیس میں آج ہی کے…

غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے تین سال مکمل

آج غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے تین سال مکمل ہو گئے ہیں، یہ عرصہ فلسطینی عوام کیلئے شدید مصائب اور نقصان کا باعث بنا ہے۔

دو ہزار تئیس میں آج ہی کے دن اسرائیل نے غزہ پر فوجی حملہ شروع کیا تھا۔

تین سال گزرنے کے بعد بھی فلسطینی خاندان اپنے پیاروں کی موت پر غمزدہ ہیں، جبکہ لاکھوں فلسطینی اب بھی اپنے گھروں سے بے گھر ہیں۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک چوہتر ہزار دو سو سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ پچھتر ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کا نظام صحت بدستور شدید دبائو کا شکار ہے، جبکہ خوراک، صاف پانی، طبی سامان اور پناہ گاہوں کی کمی کے باعث انسانی بحران مزید شدت اختیار کررہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں