قومی ٹیسٹ سکواڈمیزبان ٹیم کے ساتھ تین ٹیسٹ میچوں کی دوطرفہ سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ پہنچ گیا ہے۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کل کائونٹی گراؤنڈ، بیکنہم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی جبکہ پاکستان اور سلیکٹ الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ رواں ماہ کی بارہ سے پندرہ تاریخ تک کھیلا جائیگا۔
قومی ٹیسٹ سکواڈمیزبان ٹیم کے ساتھ تین ٹیسٹ میچوں کی دوطرفہ سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ پہنچ گیا ہے۔
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کل کائونٹی گراؤنڈ، بیکنہم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی جبکہ پاکستان اور سلیکٹ الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ رواں ماہ کی بارہ سے پندرہ تاریخ تک کھیلا جائیگا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *