لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
حکومت نے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا پہلا سیکرٹری جنرل تعینات کیا ہے۔ اتحاد کا جنرل سیکرٹریٹ ریاض میں قائم کیا جا رہا ہے۔

حکومت نے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا پہلا سیکرٹری جنرل تعینات کیا ہے۔
اتحاد کا جنرل سیکرٹریٹ ریاض میں قائم کیا جا رہا ہے۔


