خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

مختلف ممالک میں غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈائون میں تیزی

مختلف ممالک میں غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈائون میں تیزی آ گئی ہے، جبکہ ترکیئے میں بھی گرفتاریوں کی نئی لہر سامنے آئی ہے۔ افغان جریدے ''افغان انٹرنیشنل'' کے مطابق ترک حکام…

مختلف ممالک میں غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈائون میں تیزی

مختلف ممالک میں غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈائون میں تیزی آ گئی ہے، جبکہ ترکیئے میں بھی گرفتاریوں کی نئی لہر سامنے آئی ہے۔

افغان جریدے ”افغان انٹرنیشنل” کے مطابق ترک حکام نے غیرقانونی طور پر ترکیئے سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے چوبیس افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔

ترکیئے کے ترکِ وطن کے ادارے کے مطابق رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سولہ ہزار چار سو چھتیس افغان باشندوں کو جائز رہائشی اجازت نامہ نہ ہونے کے باعث حراست میں لے لیا گیا۔

دو روز قبل پولینڈ کے حکام نے بھی غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے پندرہ افغان باشندوں کو گرفتار کر لیاتھا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں