خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

ملک میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 17 فیصد اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت ملک میں آنے والی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں سترہ فیصد اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک کے جاری اعدادو شمار کے مطابق…

ملک میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 17 فیصد اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت ملک میں آنے والی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں سترہ فیصد اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک کے جاری اعدادو شمار کے مطابق مالی سال دو ہزار چوبیس کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب نوے کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ رواں سال جون میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سولہ کروڑ نوے لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ سال اسی عرصے میں بارہ کروڑ بیس لاکھ ڈالر تھی۔چین پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ کاری اور تجارتی شراکت دار رہا جس نے گزشتہ مالی سال چھپن کروڑ اسّی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ہانگ کانگ پینتیس کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ دوسرا بڑا سرمایہ کار ملک رہا۔ برطانیہ، امریکہ اور سنگا پور جیسے اہم ملکوں نے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں