خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر خزانہ اور انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا تجارت کو وسعت دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیالبرطانیہ : پاک فوج نے مشق کیمبرین پیٹرول 2026ء میں سلور میڈل اپنے نام کرلیایورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا لبنان میں ایک نیا معاون مشن قائم کرنے پر اتفاقنائب وزیراعظم کا روس کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر زورپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،خیبر پختونخوامیں ایمرجنسی، گورنر راج کے نفاذ کی منظوریپشاور میں نجی اسکول کی عمارت منہدم، 35 افراد جاں بحق، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ؛ امدادی کارروائیاں جاریاے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا کنٹرول روم کا دورہ، عملے کی حاضری اور ڈیوٹی روسٹر چیک کرنے کے ساتھ عوامی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایتجھنگ ڈیزرٹ جیپ ریلی: ڈی ٹی او سعید اختر دھولکہ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ محمد جاوید ڈھڈھی کا روٹ کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ
پاکستان

نائب وزیراعظم کا روس کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر زور

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اور روس کے درمیان بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری اور روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زوردیا ہے ۔ انہوں نے یہ بات …

نائب وزیراعظم کا روس کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر زور

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اور روس کے درمیان بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری اور روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زوردیا ہے ۔

انہوں نے یہ بات  جمعرات کے روز اسلام آباد میں روسی فیڈریشن کیلئے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

نائب وزیراعظم نے حالیہ اعلیٰ سطح کے وفود کے تبادلوں کے بعد ان کے اثرات کا مسلسل جائزہ لینے کی اہمیت پر زوردیا تاکہ مثبت پیشرفت ہو اور دوطرفہ تعاون کو فروغ حاصل ہوسکے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں