خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

وزیرخزانہ کا اقتصادی ترقی میں تیزی کیلئے کارپوریٹ فارمنگ کی ضرورت پر زور

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی ترقی کا عمل تیز کرنے کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ساتھ ملکر کارپوریٹ فارمنگ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے آج (منگل )…

وزیرخزانہ کا اقتصادی ترقی میں تیزی کیلئے کارپوریٹ فارمنگ کی ضرورت پر زور

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی ترقی کا عمل تیز کرنے کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ساتھ ملکر کارپوریٹ فارمنگ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے آج (منگل ) کو کراچی میں پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ زراعت پر توجہ مرکوز رکھنا اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل جیسے معاون اقدامات جاری رکھنا انتہائی ضروری ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہاکہ یہ بات حوصلہ افزاء ہے کہ نجی شعبہ مالیاتی اور ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کیلئے موثر اقدامات کررہا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مسودہ قرارداد پر آگے بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ حکومت موجودہ مسائل سے آگاہ ہے تاہم آئی ایم ایف کی جانب سے منظوری دئیے جانے کے بعد صورتحال پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں