خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
معیشت

پاک چائنا فرینڈ شپ اسلام آباد میں وویمن گالا شروع ہوگیا

پاک چائنا فرینڈ شپ اسلام آباد میں آج ''اسلام آباد وویمن گالا'' کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا مقصد خواتین کو بااختیار بنا نا اور تجارتی سرگرمیوں میں ان کی صلاحیتوں کو فروغ…

پاک چائنا فرینڈ شپ اسلام آباد میں وویمن گالا شروع ہوگیا

پاک چائنا فرینڈ شپ اسلام آباد میں آج ”اسلام آباد وویمن گالا” کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا مقصد خواتین کو بااختیار بنا نا اور تجارتی سرگرمیوں میں ان کی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔

آج اور کل دو دن جاری رہنے والی اس تقریب میں ملک بھر سے ایک سو ساٹھ سے زیادہ تاجر، دستکار خواتین حصہ لیں گی۔

تقریب کا انتظام گھریلو دستکار خواتین کی ایک تنظیم

LETS GROW TOGETHER نے کیا ہے جو اپنی مدد آپ کی بنیاد پر کام کر رہی ہیں جس کا مقصد گھریلو تاجر خواتین کو ان کی تجارت کے فروغ اور اپنے پائوں پر کھڑے ہو کر کاروبار کرنے میں سہولت مہیا کرنا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں