پرائس کنڑول کمیٹیاں لسٹیں جاری کرنے تک محدود ، عمل درآمد کون کرائے گا
https://youtu.be/ZxrnAUKiNk4 جھنگ میں ایک بار پھر پرائس کنٹرول مجسیٹریٹس کی جانب سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا لیکن سال میں کئی بار یہ مشق کیا جاتی ہے اس کے باوجود حکومے کے مقرر…

جھنگ میں ایک بار پھر پرائس کنٹرول مجسیٹریٹس کی جانب سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا لیکن سال میں کئی بار یہ مشق کیا جاتی ہے اس کے باوجود حکومے کے مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء خورد ونوش نہیں ملتیں آخر اس نطام کو بہتر کرنے کے لئے بہترقانون سازی اور حکمت عملی کیوں نہیں بنائی جاتی


