خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
پاکستان

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا نیشنل ایروسپیس سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاک فضائیہ کے زیرقیادت تذویراتی منصوبے نیشنل ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔  اس موقع پر ائر چیف ظہیر احمد بابر…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا نیشنل ایروسپیس سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاک فضائیہ کے زیرقیادت تذویراتی منصوبے نیشنل ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔

 اس موقع پر ائر چیف ظہیر احمد بابر سدھو نے دنیا کے اہم ایرو سپیس ،سائبر اور کمپیوٹنگ کلسٹرز بننے کےلئے پارک کے وژن کی وضاحت کی جس سے تحقیق و ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے نیشنل ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کو قومی تذویراتی اہمیت کا منصوبہ قرار دیا جس سے ملک کو کثیر جہتی فوائد ملیں گے۔

 جنر ل ساحر شمشاد مرزا نے پاک فضائیہ کی کوششوں اورایک ریکارڈ مدت میں اپنے ماہر افسران کی بے مثال کامیابی کو سراہا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں